پاکستان · جماعت احمدیہ اسلامیہ · حالات حاضرہ

ایک اور احمدی اللہ کی راہ میں قربان ہوا

ایک افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے کہ ایک معروف پاکستانی نژاد امریکی احمدی پیر حبیب الرحمان کو سندھ پاکستان میں شہید کر دیا گیا ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔

شہید مرحوم جماعت احمدیہ کے مستعد رکن تھے – ماہ رمضان میں یہ دوسرے شہید ہیں جنہیں پاکستان میں محض احمدی ہونے کی وجہ سے قتل کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کے درجات بلند فرماۓ اور پسماندگان کو صبر جمیل نصیب کرے۔ آمین۔

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s