پاکستان · جماعت احمدیہ اسلامیہ · عقائد

سارے ہی کافر ہیں۔ دوسری آئینی ترمیم

"جو شخص حضرت محمد(ص) جو کہ آخری نبی ہیں . کے آخری نبی ہونے پرقطعی اور غیر مشروط طور پر ایمان نہیں رکھتا یا جو حضرت محمد(ص) ﷺ کے بعد کسی بھی مفہوم میں یا کسی بھی قسم کا نبی ہونے کا دعویٰ کرتا ہے یا کسی ایسے مدعی کو نبی یا دینی مصلح تسلیم کرتا ہے وہ آئین یا قانون کی اغراض کے لئے مسلمان نہیں ہے۔”

یعنی جب عیسیٰ (ع) کا نزول ہو گا (آسمان سے) ان کو اور ان کے پیروکاروں کو حکومت پاکستان غیر مسلم سمجھے گی۔

لا حول ولا قوۃ۔

Advertisements

6 خیالات “سارے ہی کافر ہیں۔ دوسری آئینی ترمیم” پہ

  1. Hazrat Eisa (A.S) will come as an ummati of the Last Prophet Muhammad (S.A.W.W) and he will confirm that Muhammad is the last prophet and his kalma will be ” LA ILAAHA ILLALAAHU MUHAMMAD URRASULULLAH” ……Hazrat EISA(A.S.) is a prophet who has been raised by Allah to the skies about 600 years before the last Prophet Muhammad (S.A.W.W.) and he will return again when Allah’s wish is there and he will come for the rescue of Muslims against the fitna of Dajjal, and he will die as ummati. Wallahuahlam

  2. محترم، اول تو یہ کہ عیسیٰ علیہ السلام فوت ہو چکے اور احادیث ایک امتی مسیح کی پیش گوئی کر رہی ہیں۔ یعنی جو بھی آۓ گا، مسلمانوں میں سے ہو گا۔
    اور اگر مان بھی لیا جاۓ کہ عیسیٰ (ع) زندہ آسمان سے نازل ہوں گے، پھر بھی ان کی نبوت قائم رہے گی۔ اللہ تعالیٰ ان سے نبوت واپس نہیں لے گا جیسا کہ احادیث میں ثابت ہے کہ آنے والا مسیح، نبی اللہ ہو گا۔
    پاکستان کے آئین نے ہر ایسے امکان کو رد کر کے، سارے ان مسلمانوں کو کافر بنا دیا ہے جو عیسیٰ (ع) کی آمد ثانی کے منتظر ہیں۔

  3. Do you have a different book than the ONE(QURAN) muslims have if you have the same Quran how can you deny Quran by saying Eisa(A.S.)faut ho chukey hain?
    ji haan mein bhii yahi keh raha hoon k woh Allah k nabi hain aur Muhammad(S.A.W.W.) key aakhri nabi honey ki tasdeeq farmaein gey aur eisaaeeion ki un baton se baraa’t ka elaan karein gey jo jhoot wo un k barey mein bandhtey hain….

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s