پاکستان · جماعت احمدیہ اسلامیہ · حالات حاضرہ

فیصل آباد میں ایک اور احمدی شہید کر دیئے گئے

آج بمورخہ 8 ستمبر، 28 رمضان المبارک، فیصل آباد میں ایک احمدی تاجر نصیر احمد بٹ صاحب کو شہید کر دیا گیا۔

انا للہ و انا للہ الیہ راجعون۔

جماعت احمدیہ کی ایک ویب سائٹ کے مطابق، شہید مرحوم تقریبا پونے ایک بجے سہ پہر ابھی دوکان پر پہنچے ہی تھے کہ موٹر سائکل پر سوار، سیاہ ہلمٹ پہنے ایک شخص نےدوکان کے سامنے موٹر سائکل روکی اور پستول کے پے در پے پانچ فائر کر کے فرار ہو گیا۔ مرحوم موقع پر ہی جام شہادت نوش کرگئے۔

آپ نے پسماندگان میں بیوہ، ایک بیٹا اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ آپ کی عمر باون سال تھی۔

رمضان المبارک میں یہ تیسرے احمدی شہید ہیں۔ 7 ستمبر کو پاکستان بھر میں جماعت احمدیہ کے خلاف مولویوں نے نفرت انگیز جلسے منعقد کئے ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اور پسماندگان کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔

Advertisements

ایک خیال “فیصل آباد میں ایک اور احمدی شہید کر دیئے گئے” پہ

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s