پاکستان · جماعت احمدیہ اسلامیہ · حالات حاضرہ

اسامہ بن لادن کی موت – جنگ کے جنون کا انجام

نئے عہد نامہ میں حضرت مسیح علیہ السلام کا ایک قول درج ہے کہ جو تلوار کھینچتے ہیں وہ سب تلوار سے ہلاک کئے جائینگے۔ یعنی جنگ و جدل کی تمنا کرنے والوں کا انجام برا ہی ہوتا ہے۔

یہ اللہ تعالیٰ کی تقدیر ہے کہ اس کی مخلوق پر ظلم کرنے والے نشان عبرت بن جاتے ہیں۔ جہاد کے نام پر فساد کرنے والے کسی بھی مسلمان کو کبھ کامیابی نصیب نہیں ہوئی۔

ایسے واقعات سے ان لوگوں کو سبق ہونا چاہیئے جو اب بھی کسی خونی جنگ کے منتظر ہیں جس کے بعد اسلام کی فتح ہو گی۔ اسلام کا غلبہ صرف اور صرف امن کے قیام سے ہی ہو گا۔ انشاءاللہ۔

Advertisements

2 خیالات “اسامہ بن لادن کی موت – جنگ کے جنون کا انجام” پہ

  1. کون سے اسلام کی بات کر رہے ہو۔ وہ جو کہ انگریزوں نے لوگوں کو دھوکہ دینے کیلئے اپنی طرف سے گھڑا تھا۔

    واقعی تمھارا یہ جھوٹا مرزائی قادیانی اسلام تم کو مبارک ہو۔ اور تمھارا اسلام تو پہلے سے ہی برطانیہ میں نافظ ہے۔

    چند روپوں کی خاطر اپنی اخرت برباد کر رہے ہو۔ افسوس ۔

    ویسے یہ ہندو بھی مسلمان ہونے چاہئے کیونکہ جب تم انگریزوں کو پوجھتے ہو تو مسلمان اور اگر وہ بتوں کو پوجھتے ہیں تو ہندو ، یہ ظلم نہیں تو اور کیا ہے۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s