متفرق · عقائد

جنات کی حقیقت اور ان کو تسخیر کرنے کا آسان طریقہ

روحوں اور بدروحوں سے انسان کا نفسیاتی رشتہ ازلی ہے۔ اوائل دور کے انسانوں کو بھی حیات بعدالموت کی فکر ہوتی ہوگی۔ تبھی تو دنیا کے ہر خطے کی قدیمی قبروں میں مذہبی عناصر کے ثبوت ملتے ہیں۔ ان ارواح کادنیا سے تعلق بھی ہر کلچر میں مانا جاتا ہے۔ موت کی دہشت سے تو… جنات کی حقیقت اور ان کو تسخیر کرنے کا آسان طریقہ کو پڑھنا جاری رکھیں

1974 · متفرق · پاکستان · حالات حاضرہ

’مفتی محمود کیا تھے‘

مفتی محمود کے بارہ میں ایک صاحب کا مضمون پڑھنے کو ملا۔ اذکرو موتٰکم کے حکم کے تحت اچھی تحریر ہے۔ تحریر میں مفتی صاحب کا مختصر سوانحی خاکہ ہے۔ ان کی تجوید القران اور شخصیت کا ذکر ہے۔  مرنے والوں کے خصائل و فضائل کا تذکرہ ان کے لواحقین کے لئے صبر اور حوصلے کا… ’مفتی محمود کیا تھے‘ کو پڑھنا جاری رکھیں

زمرے کے بغیر

مون لائٹ ۔ آسکر ایوارڈ یافتہ فلم اور مہرشالا علی

(یہ تحریر ویب سائٹ ہم سب پر کچھ ردوبدل کے بعد شائع ہو چکی ہے۔ ردوبدل سے مراد لفظ ’مسلمان‘ کے غیر قانونی استعمال سے اجتناب ہے۔ ) مہر شالا علی ایک افریقی النسل امریکی اداکار ہیں۔ گذشتہ عشرےمیں کئی معروف فلموں اور ڈراموں میں جاندار کردار ادا کرکے معروف ہوئے ہیں۔ خوش شکل اور منکسرالمزاج… مون لائٹ ۔ آسکر ایوارڈ یافتہ فلم اور مہرشالا علی کو پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان

 بھٹو اور موروثی وزارت عظمیٰ

  ذوالفقار علی بھٹو مرحوم پر کچھ لکھنے کے لئے کسی تاریخ کے انتظار کی ضرورت نہیں ہے ۔ ان کی شخصیت اور کارناموں کا سایہ بہت لمبا ہے اور پاکستان کے ہر دور کے حالات میں ان کی غیر موجودگی کا احساس رہتا ہے۔ بھٹو زندہ رہ جاتے تو ضیاالحق کا دور طول نہ…  بھٹو اور موروثی وزارت عظمیٰ کو پڑھنا جاری رکھیں

متفرق · پاکستان · حالات حاضرہ

مودودیت کا شجر زقوم

اس متشدد تنظیم کی جڑ تو اس شجر زقوم کی جڑ ہے جسے مودودی نے بیجا، اس کی مٹی تہذیبی نرگسیت کے کچرے کا ڈھیر ہے جس پر بغاوت اور نمک حرامی کے متعفن پانی کی آبیاری کی گئی ۔
یہ باغیانہ روش مودودیت کی گھٹی میں پڑی ہے۔ کوئی ایسا تاریخی موقع نہیں گزرای جہاں اس تحریک نے فاش غلطی نہ کھائی ہو۔

پاکستان · جماعت احمدیہ اسلامیہ · حالات حاضرہ · عقائد

ایسے بزدل ہمدردوں سے دشمن اچھے

جہاں تک عشق رسول (ص) کی بات ہے، مجھے حضرت مرزا غلام احمد علیہ السلام سے بڑھ کر اس دور میں کوئی سچا عاشق رسول نظر نہیں آتا۔ آپ فرماتے ہیں

بعد از خدا بعشقِ محمّد مخمرّم
گر کفر ایں بود بخدا سخت کافرم

پاکستان · جماعت احمدیہ اسلامیہ · حالات حاضرہ

بخدمت عالی جناب محمد نواز شریف

بخدمت عالی جناب محمد نواز شریف، وزیر اعظم، اسلامی جمہوریہ پاکستان ۔ چشم بددور – (سلام مسنون سے بوجہ صدارتی آرڈینینس 20 قاصرہوں۔ ) مبارک صد مبارک۔ پاکستان میں احمدیوں پر مظالم کی تمام افواہیں غلط ثابت ہو گئی ہیں۔ میں بھی عرصہ دراز سے اس مغالطہ کا شکار تھا کہ ہم احمدیوں پر پاکستان… بخدمت عالی جناب محمد نواز شریف کو پڑھنا جاری رکھیں