پاکستان · جماعت احمدیہ اسلامیہ · حالات حاضرہ · عقائد

ایسے بزدل ہمدردوں سے دشمن اچھے

جہاں تک عشق رسول (ص) کی بات ہے، مجھے حضرت مرزا غلام احمد علیہ السلام سے بڑھ کر اس دور میں کوئی سچا عاشق رسول نظر نہیں آتا۔ آپ فرماتے ہیں

بعد از خدا بعشقِ محمّد مخمرّم
گر کفر ایں بود بخدا سخت کافرم

پاکستان · جماعت احمدیہ اسلامیہ · حالات حاضرہ

بخدمت عالی جناب محمد نواز شریف

بخدمت عالی جناب محمد نواز شریف، وزیر اعظم، اسلامی جمہوریہ پاکستان ۔ چشم بددور – (سلام مسنون سے بوجہ صدارتی آرڈینینس 20 قاصرہوں۔ ) مبارک صد مبارک۔ پاکستان میں احمدیوں پر مظالم کی تمام افواہیں غلط ثابت ہو گئی ہیں۔ میں بھی عرصہ دراز سے اس مغالطہ کا شکار تھا کہ ہم احمدیوں پر پاکستان… بخدمت عالی جناب محمد نواز شریف کو پڑھنا جاری رکھیں

1974 · پاکستان · جماعت احمدیہ اسلامیہ · حالات حاضرہ

آؤ قادیانی قادیانی کھیلیں

میرے لبرل پاکستانی سرکاری مسلمان دوستو – ذرا سنبھل کر پڑھنا۔ معاملہ نازک ہے اور کچھ مزید روشن خیالی کا طلبگار بھی ہے۔ پاکستان کا اگلا آرمی چیف، باقی تمام گذشتہ آرمی چیوف کی طرح سرکاری مسلمان ہی ہو گا۔ ان میں جنرل میسروی اور گریسی شامل نہیں جو شائد اینگلیکن مسیحی تھے اور برطانوی… آؤ قادیانی قادیانی کھیلیں کو پڑھنا جاری رکھیں

1974 · پاکستان · جماعت احمدیہ اسلامیہ · حالات حاضرہ

حمزہ علی عباسی کی سادگی

مولانا پیر تسمہ پا ٴ ۔ پاکستان کی گردن سے پیوستہ   حمزہ علی عباسی نے وہی فاش غلطی دھرائی جو ان سے پہلے بھی بہت سے پاکستانیوں نے آزما کر کانوں کو ہاتھ لگایا۔ کئی بار ایسا ہوتے دیکھا ہے کہ ایک صاحب بڑے اھتمام سے انسانی حقوق، آزادئ مذھب اور اظہار خیال کے… حمزہ علی عباسی کی سادگی کو پڑھنا جاری رکھیں

متفرق · پاکستان · جماعت احمدیہ اسلامیہ · حالات حاضرہ

علامہ عمار خان ناصرکو جواب

ایک معروف شیعہ بلاگ  Let us build Pakistan میں  علامہ عمار خان کی ایک تحریر شائع ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ توہین مذہب کو بطور ہتھیار مرزا غلام احمد قادیانی صاحب نے پہلے استعمال کیا اور اس کے جواب میں پادریوں اور ہندو پنڈتوں نے مسلمانوں کے جذبات مجروح کئے۔ یہ الزام… علامہ عمار خان ناصرکو جواب کو پڑھنا جاری رکھیں

متفرق · پاکستان · جماعت احمدیہ اسلامیہ

قصہ احمدیوں کے جلسے کا

جماعت احمدیہ کا سالانہ جلسہ ہر سال منعقد ہوتا ہے – سینکڑوں ملکوں میں بھانت بھانت کے لوگ اپنے ملکی حالات کے مطابق عموماٌ تین روز کے لئے اکٹھے ہوتے ہیں – تقریریں پڑھی جاتی ہیں، نماز باجماعت اور درس قراں و حدیث کا انتظام ہوتا ہے – تہجد بھی باقاعدہ جماعت کے ساتھ پڑھے… قصہ احمدیوں کے جلسے کا کو پڑھنا جاری رکھیں

متفرق · جماعت احمدیہ اسلامیہ · حالات حاضرہ

احساس کمتری کا تڑکا اور تقدیر کا ڈسٹ بن

١٨٥٧ کے غدر کی وجوہات میں ایک وجہ مسلمان قوم کا احساس زیان بھی تھا۔ ایک طاقتور حاکم قوم آہستہ آہستہ محکوم ہو گئی۔ تہذیبی نرگسیت تو ہر شکست خوردہ قوم کی بیماری ہے۔ فاتح اقوام میں ترقی پسند طبقہ اعتدال پسند ہوتا ہے اور پچھڑی ہوئی تہذیبوں میں معتدل مزاج ملنےمشکل ہوتے ہیں۔ سرسید… احساس کمتری کا تڑکا اور تقدیر کا ڈسٹ بن کو پڑھنا جاری رکھیں