متفرق · عقائد

جنات کی حقیقت اور ان کو تسخیر کرنے کا آسان طریقہ

روحوں اور بدروحوں سے انسان کا نفسیاتی رشتہ ازلی ہے۔ اوائل دور کے انسانوں کو بھی حیات بعدالموت کی فکر ہوتی ہوگی۔ تبھی تو دنیا کے ہر خطے کی قدیمی قبروں میں مذہبی عناصر کے ثبوت ملتے ہیں۔ ان ارواح کادنیا سے تعلق بھی ہر کلچر میں مانا جاتا ہے۔ موت کی دہشت سے تو… جنات کی حقیقت اور ان کو تسخیر کرنے کا آسان طریقہ کو پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان · جماعت احمدیہ اسلامیہ · حالات حاضرہ · عقائد

ایسے بزدل ہمدردوں سے دشمن اچھے

جہاں تک عشق رسول (ص) کی بات ہے، مجھے حضرت مرزا غلام احمد علیہ السلام سے بڑھ کر اس دور میں کوئی سچا عاشق رسول نظر نہیں آتا۔ آپ فرماتے ہیں

بعد از خدا بعشقِ محمّد مخمرّم
گر کفر ایں بود بخدا سخت کافرم

متفرق · جماعت احمدیہ اسلامیہ · عقائد

مسیح موعود اور ذوالقرنین میں مماثلت

حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں، مجھ سے ایک صاحب حکیم مرزا محمود ایرانی نام نے آج ۲؍ستمبر ۱۹۰۲ء ؁ کو بذریعہ ایک خط کے دریافت کیا ہے کہ اس آیت کے کیا معنے ہیں وجدھا تغرب فی عین حمئۃ (سورۃ الکھف آیت 87) ۔پس واضح ہو کہ آیت قرآنی بہت سے اسرار اپنے اندر رکھتی… مسیح موعود اور ذوالقرنین میں مماثلت کو پڑھنا جاری رکھیں

جماعت احمدیہ اسلامیہ · عقائد

مخالفین احمدیت کی پسپائی

اگرچہ کہ جماعت احمدیہ کے دشمنان آغاز ہی سے اللہ تعالیٰ کی قدرت سے لڑنے کے حیلے کرتے رہے ہیں لیکن دشمنی کا معیار پست سے پست ہوتا چلا جا رہا ہے۔ ایک دور تھا کہ اپنے دور کے بڑے بڑے علماء حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی مخالفت میں اکٹھے ہو گئے تھے۔ مولوی… مخالفین احمدیت کی پسپائی کو پڑھنا جاری رکھیں

جماعت احمدیہ اسلامیہ · حالات حاضرہ · عقائد

جہاد کی حقیقت

حضرت مسیح موعود علیہ السلام تحریر فرماتے ہیں۔ "اور دوسرا اصول جس پر مجھے قائم کیا گیا ہے وہ جہاد کے اس غلط مسئلہ کی اصلاح ہے جو بعض نادان مسلمانوں میں مشہور ہے۔ سو مجھے خداتعالیٰ نے سمجھا دیا ہے کہ جن طریقوں کو آج کل جہاد سمجھا جاتا ہے وہ قرآنی تعلیم سے… جہاد کی حقیقت کو پڑھنا جاری رکھیں

پاکستان · جماعت احمدیہ اسلامیہ · حالات حاضرہ · عقائد

جاوید چودھری صاحب کے نام

مکرم جاوید چودھری صاحب، اسلام و علیکم، آپ کا کالم زیرو پوائنٹ پڑھا جس میں آپ نے بانئ جماعت احمدیہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی، مسیح موعود و مہدی موعود (علیہ السلام) کی طرف ایک غلط عقیدہ منسوب کیا ہے اور اس کو بنیاد بنا کر اس دور کے فتنہ پرداز علماء کی تعریفیں کی… جاوید چودھری صاحب کے نام کو پڑھنا جاری رکھیں