متفرق · عقائد

جنات کی حقیقت اور ان کو تسخیر کرنے کا آسان طریقہ

روحوں اور بدروحوں سے انسان کا نفسیاتی رشتہ ازلی ہے۔ اوائل دور کے انسانوں کو بھی حیات بعدالموت کی فکر ہوتی ہوگی۔ تبھی تو دنیا کے ہر خطے کی قدیمی قبروں میں مذہبی عناصر کے ثبوت ملتے ہیں۔ ان ارواح کادنیا سے تعلق بھی ہر کلچر میں مانا جاتا ہے۔ موت کی دہشت سے تو… جنات کی حقیقت اور ان کو تسخیر کرنے کا آسان طریقہ کو پڑھنا جاری رکھیں

1974 · متفرق · پاکستان · حالات حاضرہ

’مفتی محمود کیا تھے‘

مفتی محمود کے بارہ میں ایک صاحب کا مضمون پڑھنے کو ملا۔ اذکرو موتٰکم کے حکم کے تحت اچھی تحریر ہے۔ تحریر میں مفتی صاحب کا مختصر سوانحی خاکہ ہے۔ ان کی تجوید القران اور شخصیت کا ذکر ہے۔  مرنے والوں کے خصائل و فضائل کا تذکرہ ان کے لواحقین کے لئے صبر اور حوصلے کا… ’مفتی محمود کیا تھے‘ کو پڑھنا جاری رکھیں

متفرق · پاکستان · حالات حاضرہ

مودودیت کا شجر زقوم

اس متشدد تنظیم کی جڑ تو اس شجر زقوم کی جڑ ہے جسے مودودی نے بیجا، اس کی مٹی تہذیبی نرگسیت کے کچرے کا ڈھیر ہے جس پر بغاوت اور نمک حرامی کے متعفن پانی کی آبیاری کی گئی ۔
یہ باغیانہ روش مودودیت کی گھٹی میں پڑی ہے۔ کوئی ایسا تاریخی موقع نہیں گزرای جہاں اس تحریک نے فاش غلطی نہ کھائی ہو۔

متفرق · پاکستان · جماعت احمدیہ اسلامیہ · حالات حاضرہ

علامہ عمار خان ناصرکو جواب

ایک معروف شیعہ بلاگ  Let us build Pakistan میں  علامہ عمار خان کی ایک تحریر شائع ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ توہین مذہب کو بطور ہتھیار مرزا غلام احمد قادیانی صاحب نے پہلے استعمال کیا اور اس کے جواب میں پادریوں اور ہندو پنڈتوں نے مسلمانوں کے جذبات مجروح کئے۔ یہ الزام… علامہ عمار خان ناصرکو جواب کو پڑھنا جاری رکھیں

متفرق

خوش اخلاقی بھی کفر ہے –

  کچھ عرصہ سے عالمی مجلس ختم نبوت کے پرچوں میں یہ گرما گرم بحث چل رہی ہے کہ مصباح الحق یوسفی صاحب، جو دعوٰہ اکیڈمی اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی سے وابستہ ہیں، قادیانی نواز ہیں لہٰذہ ان کی حرکات کا نوٹس لیا جائے اور مناسب کاروائی کی جائے۔   مجلس کے سرکردہ رہنما اللہ وسایا… خوش اخلاقی بھی کفر ہے – کو پڑھنا جاری رکھیں

متفرق · پاکستان · جماعت احمدیہ اسلامیہ

قصہ احمدیوں کے جلسے کا

جماعت احمدیہ کا سالانہ جلسہ ہر سال منعقد ہوتا ہے – سینکڑوں ملکوں میں بھانت بھانت کے لوگ اپنے ملکی حالات کے مطابق عموماٌ تین روز کے لئے اکٹھے ہوتے ہیں – تقریریں پڑھی جاتی ہیں، نماز باجماعت اور درس قراں و حدیث کا انتظام ہوتا ہے – تہجد بھی باقاعدہ جماعت کے ساتھ پڑھے… قصہ احمدیوں کے جلسے کا کو پڑھنا جاری رکھیں

متفرق · جماعت احمدیہ اسلامیہ · حالات حاضرہ

احساس کمتری کا تڑکا اور تقدیر کا ڈسٹ بن

١٨٥٧ کے غدر کی وجوہات میں ایک وجہ مسلمان قوم کا احساس زیان بھی تھا۔ ایک طاقتور حاکم قوم آہستہ آہستہ محکوم ہو گئی۔ تہذیبی نرگسیت تو ہر شکست خوردہ قوم کی بیماری ہے۔ فاتح اقوام میں ترقی پسند طبقہ اعتدال پسند ہوتا ہے اور پچھڑی ہوئی تہذیبوں میں معتدل مزاج ملنےمشکل ہوتے ہیں۔ سرسید… احساس کمتری کا تڑکا اور تقدیر کا ڈسٹ بن کو پڑھنا جاری رکھیں